یادش بخیر

ساقی فاروقی

ساقی فاروقی
یوم پیدائش 21 دسمبر 1936

یہ کون آیا شبستاں کے خواب پہنے ہوئے
ستارے اوڑھے ہوئے ماہتاب پہنے ہوئے

تمام جسم کی عریانیاں تھیں آنکھوں میں
وہ میری روح میں اترا حجاب پہنے ہوئے

ali akbar natiq

علی اکبر ناطق
یوم پیدائش 22 دسمبر 1974

کوئی نہ رستہ ناپ سکا ہے، ریت پہ چلنے والوں کا
اگلے قدم پر مٹ جائے گا پہلا نقش ہمارا بھی

مختصر بات تھی، پھیلی کیوں صبا کی مانند
درد مندوں کا فسانہ تھا، اچھالا کس نے

گرامر کوئز 

 بورڈ امتحان میں پوچھے گئے معروضی سوالات

dotted pattern e1732366614598

کیلنڈر پنجابی

بکرمی تقویم ایک شمسی تقویم ہے جو برصغیر پاکستان اور ہندوستان میں صدیوں سے رائج ہے۔

بکرمی تقویم راجہ بکرم اجیت کے دور سے شروع ہوتی ہے، اس کو دیسی سال یا جنتری بھی کہتے ہیں۔ اس شمسی تقویم میں سال ویساکھ کے مہینے سے اور قمری میں سال چیت کے ماہ سے شروع ہوتا ہے۔

اردو پہیلیاں

مکالمہ نگاری

Featured videos ZONE URDU

Q6rh2GfX3h8 HD
NJ0Xvr2YWTo HD
z pUtuUGqC4 HD
XzP7imtL61A HD
6lXe9aeLiNI HD
d7dk36mbYXc HD
ndxbpS0q 7g HD
2Nwubdv6Wjs HD
w1RZKDE1tSE HD
error: Content is protected !!
Scroll to Top