یادش بخیر

ساقی فاروقی
یوم پیدائش 21 دسمبر 1936
یہ کون آیا شبستاں کے خواب پہنے ہوئے
ستارے اوڑھے ہوئے ماہتاب پہنے ہوئے
تمام جسم کی عریانیاں تھیں آنکھوں میں
وہ میری روح میں اترا حجاب پہنے ہوئے

شاد عظیم آبادی
یوم پیدائش 08 جنوری 1846
دیکھنے والے کو تیرے دیکھنے آتے ہیں لوگ
جو کشش تجھ میں تھی اب وہ تیرے دیوانہ میں ہے
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
کیلنڈر پنجابی
بکرمی تقویم ایک شمسی تقویم ہے جو برصغیر پاکستان اور ہندوستان میں صدیوں سے رائج ہے۔
بکرمی تقویم راجہ بکرم اجیت کے دور سے شروع ہوتی ہے، اس کو دیسی سال یا جنتری بھی کہتے ہیں۔ اس شمسی تقویم میں سال ویساکھ کے مہینے سے اور قمری میں سال چیت کے ماہ سے شروع ہوتا ہے۔
اردو پہیلیاں
مکالمہ نگاری
Featured videos ZONE URDU








