سوال نمبر 2
اشعار کی تشریح
(الف) حصہ نظم
وقت: 15 منٹ (6نمبر)
صبا بے شک آتی مدینے سے تُو ہے
کہ تجھ میں مدینے کے پھولوں کی بُو ہے
نظم کا عنوان: نعت
شاعر کا نام: امیؔر مینائی
مفہوم: مختصر اور جامع ہو، دو سطور سے زائد نہ ہو۔
تشریح: زیرِ تشریح شعر میں شاعر کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔
(نظم کے ہر شعر کی تشریح کم از کم آدھ اور زیادہ سے زیادہ ایک صفحہ پر مشتمل ہو)
(حوالے کے اشعار ضرور لکھیں)
(ب) حصہ غزل
وقت: 12 منٹ (4نمبر)
شعر نمبر 1
ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے
شاعر کا نام: میر تقی میرؔ
مفہوم: مختصر اور جامع ہو۔ دو سطور سے زائد نہ ہو۔
تشریح: زیرِ تشریح شعر میں شاعر کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔
(غزل کے ہر شعر کی تشریح کم از کم آدھ اور زیادہ سے زیادہ ایک صفحہ پر مشتمل ہو)
(حوالے کے اشعار ضرور لکھیں)
♦♦♦
سوال نمبر 3
عبارت کی تشریح
وقت: 30 منٹ (5+5=10نمبر)
(الف)
حوالہ متن:
سبق کا عنوان: ہجرت نبویؐ
مصنف کا نام: مولانا شبلیؒ
ماخذ: سیرۃ النبیؐ
صنف: سیرت نگاری
خط کشیدہ الفاظ کے معانی:
سیاق و سباق:
—————————————————————————————————————————————————————————————————————————————
(نوٹ: سیاق و سبّاق کم از کم چھے سطور اور زیادہ سے زیادہ دس سطور پر مشتمل ہو)
تشریح / سلیس:
زیرِ نظر عبارت میں مصنف کہتا ہے کہ——————————————————————————————————————————-
(عبارت کی تشریح اصل عبارت سےکم از کم تین گنا ہو۔)
(نوٹ: حوالہ متن، سیاق و سبّاق اور تشریح دو صفحات سے زائد نہ ہو۔ )
♦♦♦
سوال نمبر 5
خلاصہ سبق
وقت: 15 منٹ (5نمبر)
ہجرت نبویﷺ
مصنف کا نام: مولانا شبلی نعمانیؒ
ماخذ: سیرۃ النبی ﷺ
صنف: سیرت نگاری
خلاصہ:
مصنف کہتا ہے کہ ——————————————————————————————————————————————–
(نوٹ: سبق کا خلاصہ اصل سبق کا تیسرا حصہ ہونا چاہیے۔ مثلاً اگر تین صفحات ہوں تو خلاصہ ایک صفحہ پہ مشتمل ہو گا)
♦♦♦
سوال نمبر 6
خلاصہ نظم
وقت 7 منٹ (5 نمبر)
نظم کا عنوان: نعت
شاعر کا نام: امیرؔ مینائی
خلاصہ:
شاعر کہتا ہے کہ ———————————————————————————————————————————————–
(نوٹ: نظم کا خلاصہ کم از کم سات اور زیادہ سے زیادہ دس سطور پر مشتمل ہو)
یا
مرکزی خیال
نظم کا عنوان: حمد
شاعر کا نام: الطاف حسین حالیؔ
مرکزی خیال:
شاعر کہتا ہے کہ ———————————————————————————————————————————————–
(نوٹ: نظم کا مرکزی خیال کم از کم چار اور زیادہ سے زیادہ چھے سطور پر مشتمل ہو)
♦♦♦
سوال نمبر 7
خط
وقت 14 منٹ (10 نمبر)
عنوان:
والد کے نام خط
امتحانی مرکز
29 جنوری 2014ء
پیارے ابا جان!
السلام علیکم
تمہیدی کلمہ:۔ خدا کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے ہیں———————————————————————————————————————-
نفس مضمون: اصل مدعا—————————————————————————————————————————————–
اختتامی کلمہ: آپ کی بخیریت واپسی کے لیے سب دعا گو ہیں۔
والسلام
آپ کا پیارا بیٹا
الف۔ ب۔ ج
یا
درخواست
وقت 14 منٹ (10 نمبر)
بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ ہائی سکول—-
عنوان: درخواست برائے فیس معافی
جناب عالی!
تمہیدی کلمہ: نہایت ادب سے التماس ہے کہ———————————————-
نفس مضمون: اصل مدعا————————————————————
اختتامی کلمہ: میں تا حیات آُ کا شکر گزار ہوں گا۔
29 جنوری 2014ء
العارض
آپ کا تابع فرمان
الف۔ ب۔ ج
♦♦♦
سوال نمبر 8
وقت: 17 منٹ (5نمبر)
مکالمہ
عنوان: تاریخِ پاکستان
(ابتدائیہ)تمہیدی منظر نامہ:—————————————————————————————————————————————
نفسِ مضمون:————————————————————————————————————————————————
اختتامی منظر نامہ:———————————————————————————————————————————————
یا
کہانی نویسی
وقت 15 منٹ (5 نمبر)
سچ کی برکت
تمہید/آغاز:———————————————————————
درمیان:———————————————————————–
انجام:————————————————————————
اخلاقی سبق:——————————————————————–
♦♦♦
-
صنائع بدائع
-
علم بیان
-
تَلَفُّظ
-
فعل، فاعل، اسم صفت، اسم موصوف،اسم ضمیر اور مرجع
-
'نے' اور 'کو' کا استعمال
-
مرکب، مرکبات کی اقسام
-
ذو معنی الفاظ اور با ہم مماثل و متشابہ الفاظ
-
اسم کی ساخت کے اعتبار سے قسمیں
-
اسم کی معنی کے لحاظ سے قسمیں
-
حروف شمسی و قمری
-
منقوط، غیر منقوط اور بھاری حروف تہجی
-
حصہ نظم جماعت نہم | Class 9 Nazam
-
جماعت نہم(9) اُردو: الفاظ معانی
-
مُشَابَہ الفاظ | متشابہ الفاظ (70+)
-
امتحانی اُردو پرچہ حل کرنے کا طریقہ / ہدایات
-
حصہ غزل جماعت نہم | class 9 ghazal tashreeh
-
3- اردو ضَربُ الاَمثال: ج ... ی
-
اردو انشا پردازی برائے جماعت نہم(9) اور دہم(10)
-
urdu grammar | اُردو گرامر نہم(9) اور دہم(10)حروف، ضرب الامثال
-
Urdu Grammar | اُردو گرامر نہم(9) اور دہم (10) لفظ کلمہ مہمل