/50

خوش آمدید! 
یہ کوئز آپ کی گرامر کی مہارت کو پرکھے گا۔ سوالات غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
کوئز شروع کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

امید ہے یہ کوئز مددگار ثابت ہوا ہوگا۔ آپ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہیں۔ شکریہ


اردو کوئز

اردو گرامر جماعت دہم، بورڈ امتحان میں پوچھے گئے معروضی سوالات کوئز 1

اردو گرامر قواعد سے متعلق کثیر الانتخابی سوالات

تمام بورڈز (دہم جماعت کے لیے) میں پوچھے گئے کثیرالانتخابی سوالات کے جوابات

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔

tail spin

یہ مختصر سا فارم پُر کیجیے اور کوئز کا آغازکریں۔ 

اگر آپ چاہیں تو  اسے خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں لیکن مستقبل میں آنے والے کوئزز کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہوں۔

1 / 50

اسم نکرہ کی اقسام ہیں

2 / 50

"لہٰذا” کون سے حروف میں شمار ہوتا ہے۔

3 / 50

اسمِ ضمیر کی قسمیں ہیں؟

4 / 50

"غٹر غوں” گرامر میں ہے۔

5 / 50

اسم مشتق کی اقسام ہیں۔

6 / 50

قائد اعظم، گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

7 / 50

"قائد ملت” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

8 / 50

"شمس العلما” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

9 / 50

"ٹن ٹن” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

10 / 50

"ابو ہریرہ” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

11 / 50

صفتِ اصلی کے درجے کتنے ہیں؟

12 / 50

"شاہ سوار” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

13 / 50

"تم مت آؤ” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

14 / 50

"تلوار” گرامر کی رُو سے ہے

15 / 50

"نیک لڑکی” میں "نیک” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

16 / 50

"حالی” گرامر کی رُو سے ہے۔

17 / 50

وہ اسم جسے کسی جملے کے ساتھ لگائے بغیرمعنی سمجھ نہ آئیں ، کہلاتا ہے۔

18 / 50

"چھتر” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

19 / 50

"شاہ کار” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

20 / 50

"چھری” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

21 / 50

"منٹ” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

22 / 50

"غالب” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

23 / 50

"چھوٹو” گرامر کی رُو سے ہے۔

24 / 50

اسمِ علم کی اقسام ہیں

25 / 50

"رات” گرامر کی رُو سے ہے۔

26 / 50

"پپّو” گرامر کی رو سے ہے

27 / 50

"بندوق” گرامر کی رُو سے ہے۔

28 / 50

اسمِ مفعول کی اقسام ہیں

29 / 50

"بہک جانا” گرامر کی رُو سے ہے۔

30 / 50

"مسواک” گرامر کی رُو سے ہے۔

31 / 50

اسمِ جامد ہے؟

32 / 50

"بھکاری” گرامر کے لحاظ سے کیا ہے؟

33 / 50

"اختر نے لکھا تھا” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

34 / 50

"ڈھولک” گرامر کی رُو سے ہے۔

35 / 50

ماضی استمراری ہے۔

36 / 50

"عید گاہ” بلحاظ گرامر ہے۔

37 / 50

صفت نسبتی اور صفت اصلی اقسام ہیں

38 / 50

"اینٹ” اسم ہے

39 / 50

"شام” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

40 / 50

"ابنِ خطاب” گرامر کی رُو سے ہے۔

41 / 50

"آری” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

42 / 50

"وہ دوڑتا تھا” کون سا فعل ہے۔

43 / 50

"فیصل آباد” گرامر کی رُو سے ہے۔

44 / 50

"کُو کُو” گرامر کی رُو سے ہے۔

45 / 50

گرامر کے لحاظ سے "پسوائی” ہے۔

46 / 50

وہ لفظ جس کے کچھ معنی نہ ہوں ، کہلاتا ہے؟

47 / 50

مصدر کی اقسام ہیں

48 / 50

عیسیٰ روح اللہ ہیں۔

49 / 50

دیوار قسم ہے۔

50 / 50

"وہ” بلحاظ گرامر ہے۔

Your score is

The average score is 50%

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے

LinkedIn Facebook
0%

Exit

Please rate this quiz

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔