الف (ا) پر ختم ہونے والے ہم قافیہ/ہم آواز الفاظ

اس پوسٹ میں مسیحا، آرا، نظارا،آنا، جلانا، سمجھانا، بکنا، چمکنا، آلا، اجالا، بولا، بیلا، اکیلا، پھیلا، پیلا، رسیلا، زہریلا، وغیرہ کے ہم آواز الفاظ / ہم قافیہ الفاظ شامل کیے گئے ہیں۔

3


‘مسیحا’ کے ہم آواز الفاظ

مسیحازلیخااجالا
تماشاتمنارعایا
کلیساگوّیابگولا
سراپامداواتوانا
ادھوراانگوٹھاکھلونا
ثریاپلندااکہرا
سہاگاانوکھادھماکا
سویراتبرّااچنبھا
اچھوتاسنہراشناسا


‘آرا’ کے ہم آواز الفاظ

آراپاراتارا
چارادارادھارا
یارانیاراپیارا
کھاراخاراہارا
ساراگارامارا
ہارا  


‘نظارہ’ کے ہم آواز الفاظ

نظاراسہاراہمارا
تمھاراپکاراشرارا
کرارااجاراستارا
دلارااشاراپسارا
دوباراخداراسنوارا
ابھاراکنارااتارا
گزارابچاراکنوارا
غباراپساراگوارا


‘آنا’ کے ہم آواز الفاظ

آناباناپانا
تاناجانامانا
ناناجانادانا
سیاناکاناکھانا
لانا  


‘جلانا’ کے ہم آواز الفاظ

جلانابجھانامٹانا
گھٹانارلاناچلانا
ہنسانابساناسمانا
جماناچھپانادکھانا
پرانابلاناکھلانا
سلانابجھاناستانا
گنوانالٹانابڑھانا
چڑھانا  


‘سمجھانا’ کے ہم آواز الفاظ

سمجھانااترانابہلانا
بلواناپچھتاناشرمانا
کھسیاناپھیلانامولانا
لہرانابرتانامرجھانا
جگمگاناڈگمگاناکپکپانا
لڑکھرانامسکراناتھپتھپانا
گنگناناچہچہاناشرمانا
برماناگرماناتڑپانا
سہلانامرجھاناکترانا
ٹکراناپہچاناچکرانا
جھلملاناکھلکھلاناکسمسانا
بڑبڑانا  


‘بکنا’ کے ہم آواز الفاظ

بکناپکناتکنا
تھکناڈھکنا 


‘چمکنا’ کے ہم آواز الفاظ

چمکنادھمکنابھڑکنا
دہکناچھلکناسرکنا
بھٹکناچپکنالپکنا
کھٹکناسِسکناکھنکھنا
تھرکنااچکناڈھلکنا
مہکنابہکناچہکنا
تھپکناچھڑکناجھجکنا
مٹکناکھسکناپھٹکنا


‘آلا’ کے ہم آواز الفاظ

آلابالاپالا
تالاٹالاجالا
سالاشالاکالا
گالالالامالا
بھالاچھالاحالا
چالاخالاڈالا
ڈھالانالاوالا
ہالاژالا 


‘اجالا’ کے ہم آواز الفاظ

اجالاسنبھالاپیالا
نکالانوالاحوالا
قبالاحلالارسالا
ہمالاکھنگالااچھالا
شوالاجوالا 


‘اولا’ کے ہم آواز الفاظ

اولابولاپولا
تولاٹولاگولا
گھولامولاکھولا
جھولاچولاڈولا
رولاسولہ 


‘بیلا’ کے ہم آواز الفاظ

بیلاپیلاٹھیلا
جھیلاچیلاڈھیلا
کھیلامیلادھیلا
ریلاسیلاکیلا


‘اکیلا’ کے ہم آواز الفاظ

اکیلاجھمیلابھنیلا
دھکیلاانڈیلاسوتیلا
نویلاکسیلاکریلا


‘پھیلا’ کے ہم آواز الفاظ

پھیلاتھیلامیلا
چھیلالیلا 


کیچیلاواویلا


‘پیلا’ کے ہم آواز الفاظ

پیلاتیلاٹیلا
گیلانیلاچھیلا
ڈھیلاحیلہ 

(ہم قافیہ: اچھا اور ناخدا کے ہم آواز الفاظ)


‘رسیلا’ کے ہم آواز الفاظ

انیلارسیلاہٹیلا
کٹیلاسجیلاچھبیلا
ٹکیلاقبیلہوسیلہ
جلیلہپتیلہغصیلا
سریلانشیلارنگیلا


‘زہریلا’ کے ہم آواز الفاظ

زہریلانخریلاپھرتیلا
چمکیلاجوشیلابھڑکیلا
پھڑکیلاپتھریلاشرمیلا


‘پیا’ کے ہم آواز الفاظ

پیاتیاٹھیا
جیادیاریا
سیاضیاکیا
لیا  


‘کبریا’ کے ہم آواز الفاظ

کبریاساقیاکیمیا
بوریاسنکھیااولیا
ماہیاآسیاجانگھیا
چھالیادودھیاڈاکیا
انبیاایشیااصفیا


‘ہونا’ کے ہم آواز الفاظ

بوناٹونارونا
سوناکوناکھونا
دھوناڈھوناہونا


‘بویا’ کے ہم آواز الفاظ

بویاپھویاجویا
گویاکھویادھویا
رویاڈھویا 


‘ڈبویا’ کے ہم آواز الفاظ

ڈبویابھگویاپرویا
چبھویاسمویا 


‘پلنا’ کے ہم آواز الفاظ

پلناتلناٹلنا
جلناچلنادلنا
پھلناجھلناڈلنا
گلناملناڈھلنا


‘سنبھلنا’ کے ہم آواز الفاظ

سنبھلنانکلنامچلنا
بدلناکچلناٹہلنا
پگھلناپھسلنااچھلنا
نگلنادہلنااگلنا


‘میرا’ کے ہم آواز الفاظ

میراتیراڈیرا
پھیراگھیرا 


‘سویرا’ کے ہم آواز الفاظ

سویراپھریرااندھیرا
بکھیراسپیراگھنیرا
چچیرالٹیرابسیرا
مچھیراوڈیرابنیرا


پیاساکاساپاسا


‘دلاسا’ کے ہم آواز الفاظ

دلاسانواسااداسا
مہاساشناساگنڈاسا


‘آیا’ کے ہم آواز الفاظ

آیاپایاتایا
سایاجایادایا
ڈھایابھایاکھایا
کایاگایالایا
مایا  

Subscribe
Notify of
guest

2 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
2
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x
Scroll to Top