واحد اور جمع | wahid jama in urdu list

ل، م، ن، و، ہ، ی، سے شروع ہونے والے واحد جمع، شامل کیے گئے ہیں۔ اور جمع الجمع بھی شامل کیے گئے ہیں۔  یہ واحد جمع، تمام جماعتوں (کلاسز) کے لیے کارآمد ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ کاوش آپ کے لیے مفید ہو گی۔

"ل”

واحدجمعواحدجمع
لازملوازملطفالطاف
لطیفہلطائفلمحہلمحات
لوحالواحلیللیالی
لباسالبسہلذتلذات
لحنلحانلفظالفاظ
لونالوانلغتلغات
لسانالسنہ  

"م”

واحدجمعواحدجمع
مرحلہمراحلمطلبمطالب
ملکملائیکمسلّممسلّمات
معرفتمعارفمعاصرمعاصرین
مشاہدہمشاہداتمسجدمساجد
محصولمحصولاتملتملل
ملحدملاحدہمشغلہمشاغل
مثلامثالمصدرمصادر
معجزہمعجزاتمجاہدمجاہدین
مانعموانعمومنمومنین
مدرسمدرسینمفہوممفاہیم
مظلمہمظالممملکتممالک
محنتمحنمدرسہمدارس
مکتبمکاتب/مکاتیبمثالامثلہ
مسکنمساکنمظہرمظاہر
مرضامراضماہرماہرین
مخزنمخازنمقدارمقادیر
محفلمحافلمصاحبمصاحبین
مرثیہمراثیمنبرمنابر
مزاجامزجہموتاموات
ممکنممکناتمنزلمنازل
مصرفمصارفمذہبمذاہب
معموممعمولاتمدبرمدبرین
معاملہمعاملاتمبلغمبلغین
مقاممقاماتمقالہمقالات
مدیرمدیرانمنقولمنقولات
مشروبمشروباتموضوعموضوعات
مجمعمجامعمعدنمعادن/معدنیات
مصیبتمصائبموجامواج
مکتوبمکاتیبمشہورمشاہیر
مسکینمساکینمسئلہمسائل
مراسلہمراسلاتموقعمواقع
مالاموالموضوعموضوعات
مقصدمقاصدمجلسمجالس
مقبرہمقابرمحققمحققین
مغربمغاربمنصبمناصب
محلمحلّاتمشربمشارب
مترجممترجمینملکاملاک
مقدمہمقدماتمدمدات
متعلّممتعلّمینملکملوک
مرتبہمراتبمعقولمعقولات
مضمونمضامینمدینہمدائن
محدثمحدثینمخرجمخارج
مصلحتمصالحمائعمائعات
منظرمناظرمتکلممتکلمین
معنیمعانیمقاممقامات
مشکلمشکلاتمطبوعہمطبوعات
مہممہماتمنبرمنابر
معبدمعابدمرضامراض
معنمعاونمنارہمنائر/منائرات
مفادمفاداتمقدارمقادیر
معلممعلمینمضمرمضمرات
موقدمواقدمفہوممفاہیم
معرفتمعارفموقعمواقع
منتظممنتظمینمعقولمعقولات
ملبوسملبوساتمومنمومنین
منظممنظمینمطبعمطابع
مشرقمشارقمنظوممنظومات
مشغلہمشاغلمقابلہمقابلہ جات
مکانمکاناتمطالبہمطالبات
منفعتمنافعمنظرمناظر

"ن”

واحدجمعواحدجمع
نتیجہنتائجنقطہنقاط
نادرنوادرناظرناظرین
نغمہنغماتناصحناصحبین
نقلنقولنفلنوافل
نبیانبیاءنفسانفاس/نفائس
نسبانسابنصیحتنصائح
نعمتنعمناصرانصار/انصاریٰ
ندیمندمانورانوار
نقیبنقبانقصاننقصانات
نیتنیّاتنسخہنسخہ جات
نشاننشاناتنجمنجوم
نوعانواعنکتہنکات
نظریہنظریاتنقشنقوش
نظرانظارنفیسنفائس/انفاس
نباتنباتاتنقصنقائص
نظیرنظائر  

"و”

واحدجمعواحدجمع
ولیاولیاوجہوجوہ/وجوہات
وحشیوحوشوسوسہوساوس
وکیلوکلاوارثورثا
وقفاوقافوقتاوقات
وصیتوصایاوسیلہوسائل
وظیفہوظائفورقاوقات
واعظواعظینورداوراد
وصفاوصافوزیروزرا
وضعاوضاعولداولاد
وہماوہاموطناوطان
وفدوفودوزناوزان
واقعہواقعاتواسطہوسائط

"ہ،ی”

واحدجمعواحدجمع
ہدیہہدایاہمتہمم
یومایّامہدایتہدایات
ہدفاہدافہرماہرام
یہودییہودیتیمیتامیٰ
ہندوہنودینبوعینابیع

جمع الجمع

وہ اسم ہے جس کو جمع کے بعد پھر دوبارہ جمع بنا کر استعمال کیا جائے، وہ یہ ہیں:

واحدجمعجمع الجمع
دواادویہادویات
حکماحکاماحکامات
لقبالقابالقابات
رقمرقومرقومات
حادثہحوادثحادثات
امرامورامورات
موضعمواضعمواضعات
قسماقساماقسامات
عملاعمالاعمالات
خبراخباراخبارات
اسماسمااسامی
فیضفیوضفیوضات
رسمرسومرسومات
جوہرجواہرجواہرات
نادرنوادرنوادرات
لوازملوازملوازمات
رکنارکاناراکین
فتحفتوحفتوحات
اہلاہالیاہالیان
قدماقداماقدامات
وجہوجوہوجوہات
اکبراکابراکابرین

.These "Wahid Jama” are useful for class 1 to class 12

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top