ا (الف) پر ختم ہونے والے ہم قافیہ/ہم آواز الفاظ

ہم آواز الفاظ کو ہم قافیہ الفاظ کہتے ہیں۔

اس پوسٹ میں آ اور خدا کے ہم آواز الفاظ شامل کیے گئے ہیں۔

قافیہ الفاظ


"آ” کے ہم آواز الفاظ

آبایاگاسا
تاجاکاتھاوا


"خدا” کے ہم آواز الفاط

خداجداہداجفا
خفابھلاخلادغا
قضارضاگداصدا
سداروانداحنا
غنابناصباقبا
صفاوفابلاتلا
گلافضاسزاجزا
عزادعاجواہوا
ہَوانوادواوبا
عباسبھاجتھاگھٹا
دراسَراسِرادیا
لیاپیاہراکھرا
جیاریاشفابرا
چھراصلاطلاحیا
نیاگیابقالقا
اداگنادھنابڑا
چھڑابجافناانا
رہااٹاثناگھنا
چناتناعصاغذا
رسامساذرابکا
رکاجھکاعطاخطا
جلاہمانمابتا
پتاسہارہاکہا
سناجماتھماچتا
وراکشاذکاسوا


دلِ ناداں تجھے "ہوا" کیا ہے

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے

آخر اس درد کی دوا کیا ہے

ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار

یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے

میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں

کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود

پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے

یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں

غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے

شکن زلف عنبریں کیوں ہے

نگہ چشم سرمہ سا کیا ہے

سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیں

ابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

غالبؔ

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top