مصنف: مولانا الطاف حسین حالی

اس پوسٹ میں جماعت نہم کے اردو کے سبق، مرزا غالب کے عادات و خصائل کے الفاظ معانی شامل کیے گئے ہیں، یہ الفاظ معانی اقتباسات کی سلیس اردو لکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔


الفاظمعانی
عاداتعادت کی جمع، طور، طریقہ
وسیعکھلا, بہت لمبا چوڑا، کشادہ
باغ باغ ہونابہت خوش ہونا
بایں ہمہاس سب کے باوجود
غم خواریہمدردی، دوسروں کے درد میں شریک ہونا
فرضِ عینضروری کام، ذمہ داری
تنگ دلکم حوصلہ، چھوٹے دل کا مالک
تکمیل کرنامکمل کرنا، پورا کرنا
مروّتلحاظ، پاس، انسانیت، کشادہ دلی
اخیر عمرعمر کا آخری حصہ، یعنی بڑھاپا
خصائلخصلت کی جمع، عادتیں
کشادہ پیشانی سےنہایت محبت سے
غمگینغمزدہ، پریشان
بے شماربہت زیادہ
یگانگتاتحاد، اتفاق
وقت صرف ہوناوقت گزرنا، وقت دینا
اصلاحدُرستی
بیرنگ خطبغیر ٹکٹ کے خط
بدرجہء غایتبہت زیادہ، انتہا پر
لُولےمعذور، جن کے ہاتھ نہ ہوں
اخلاقخُلق کی جمع، اچھی عادتیں
اشتیاقشوق
ملّتقوم
مہر و محبتپیار، اُنس
ٹپکی پڑناظاہر ہونا
باز نہ آناپرہیز نہ کرنا، نہ رُکنا
خالص و مخلصسچا، کھرا، وفادار
نا گوار نہ گزرنابُرا نہ لگنا
با وجودیکہاس کے باوجود کہ
قصیدہکسی کی تعریف میں کہی گئی نظم
احبابحبیب کی جمع، دوست
آنکھ سے نہ سوجھنانظر نہ آنا، بینائی کم ہونا
سائلسوال کرنے والا، عام فہم میں مانگنے والا
غدربغاوت، 1758ء کی جنگِ آزادی
بساططاقت، حیثیت
ماہوارماہانہ، مہینے کے مہینے
خدمت بجا لاناخدمت کرنا
قلیلکم
دِلّیہندوستان کا دارالحکومت، ایک شہر
چھینٹایک باریک بیل بوٹے والا کپڑا
گردشِ روزگارمالی حالت خراب ہونا
فرغلچُغہ، روئی دار واسکٹ
محتاجضرورت مند
فراخکھلا، زیادہ
اپاہجمعذور، چلنے پھرنے سے قاصر
اوراقِ اشعار دیکھنااصلاح کی غرض سے کلام دیکھنا
عمائدمعزز لوگ، دولت مند
مالیدہقیمتی اور ملائم کپڑا جو پشمینے سے بنا ہو
سِواعلاوہ
جاڑاسردی
ظرافتمِزاح، مذاق
سودائیدیوانہ، عاشق
تاریکاندھیرے میں
چشمہء حیواںآبِ حیات کا چشمہ
ایں خانہیہ گھر
چوغہایک قسم کا لباس، جُبّہ
حفظِ وضعرکھ رکھاؤ، لحاظ
پالکیڈولی
حیوانِ ظریفمزاحیہ بولنے والا جانور، یعنی انسان، جو ہنسی مزاح کا عادی ہو
مِیریمیر تقی میرؔ کا شیدا
جامہ وارپھول دار پشمینے کی چادر
حقیرمعمولی ، گھٹیا
شدّتزیادہ ہونا، تیزی، کثرت
مزاجطبیعت، عادت
چھتاچھتی ہوئی جگہ، بر آمدہ، سائبان
آبپانی
درونِ تاریکیستاندھیرے میں ہے
مشرق رویہمشرق کی طرف منھ
بجادرست
ہوادارایک سواری جسے کہار اُٹھاتے ہیں
خودداریغیرت، احساس ذات، عزتِ نفس
دیوانمحکمہ مال کا بڑا وزیر
نواب مصطفیٰ خاںغالبؔ کے ایک شاگرد جو جہانگیر آباد کے تھے
ہمہ آفتاب استسارا کا سارا سورج ہے
دل بھر آناآنکھوں میں آنسو آجانا، دُکھ ہونا
نذر کرناتحفہ کے طور پر پیش کرنا
حیوانِ ناطقبولنے والا جانور، یعنی انسان
دیوان خانہبیٹھک، ملاقات گاہ
مصرعآدھا مصرع، شعر کی ایک سطر
بہ سببکی وجہ سے
صحبتمحفل، مجلس، دوستی
ترجیعبرتری، فضیلت
دالانلمبا کمرہ جس میں محراب دار دروازے ہوتے ہیں۔ صحن
مقدورحیثیت، وہ چیز جس پر قدرت اور توانائی ہو، طاقت
چُرٹایک طرح کی سوار، رَتھ
شیخ ابراہیم ذوقؔغالبؔ کے دور کے بڑے شاعر جو بہادر شاہ ظفرؔ کے استاد بھ رہے
ندامتشرمندگی
رُقعہخط، چِٹھی
نالائقینا سمجھی، نا فرمانی
مرغوبپسندیدہ
تقاضا کر کےطلب کر کے
پیڑدرخت
جی نہ بھرنادل نہ بھرنا
بہنگیٹوکری
نیت سیر نہ ہوناجی نہ بھرنا
ناقلنقل کرنے والا، بیان کرنے والا
نسبتمتعلق، تعلق، واسطہ
باغِ حیات بخشزندگی بخشنے والا باغ، ایک شاہی باغ کا نام
فواکہپھل
فصلموسم، پیداوار
لد رہنابھرے رہنا
بیگماتبیگم کی جمع، شاہی خواتیں
میسّر نہ آنانہ ملنا، دستیاب نہ ہونا
سوغاتتحفہ
رنگ برنگ کےقسم قسم کے
خوبیاںخوبی کی جمع، صفات
مولانا فضل حقشاعر اور غالبؔ کے دوست
زمین میں گڑ جانانہایت شرمندہ ہونا
مصاحبساتھی، دوست، ہم نشیں
مہتابچاند، ایک شاہی باغ کا نام بھی ہے
سلاطینسلطان کی جمع، بادشاہ
اہلِ شہرشہر کے لوگ
تحفتاًتحفے کے طور پر
رائےتجویز، خٰیال
حاضرینمحفل میں موجود لوگ

شاعری پڑھیں:

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top