/14

اردو پہیلیوں کی دنیا میں خوش آمدید! اپنی ذہانت آزمائیں اور دلچسپ سوالات کے جوابات تلاش کریں۔ کیا آپ تیار ہیں؟

واہ! آپ نے اچھا کھیلا! یہ پہیلیاں دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ وہ بھی لطف اٹھا سکیں!


اردو پہیلیاں، بوجھو تو جانیں

دلچسپ پہلیاں

آ سہیلی، بوجھ پہیلی

نوٹ: سکھی، ہندی میں سہیلی یا دوست کو کہتے ہیں۔

tail spin

یہ مختصر سا فارم پُر کیجیے اور کوئز کا آغازکریں۔ 

اگر آپ چاہیں تو  اسے خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں لیکن مستقبل میں آنے والے کوئزز کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہوں۔

1 / 14

کھیتوں میں ہریالی لائے

باغوں میں خوشبو بکھرائے

بھیگ گیا ہے جس سے انگر کھا

2 / 14

نرم ملائم، میٹھا آیا

گھر کے سب افراد نے کھایا

ابّو لائے بھر کر تھیلا

3 / 14

ایک بڑی مشکل سے بچایا

احسان اُس نے کیا خُدایا

کھانے سے مجھے جس نے روکا

4 / 14

بھیک مانگ کر روٹی کھائے

کام کاج سے جان چُرائے

عادت سے ہے اپنی حقیر

اے سکھی مفلس

نہیں  فقیر

5 / 14

پہن کے پانی میں گُھس جائے

باتھ روم میں خوب نہائے

مُنّے پر لگتا ہے اچھا

 

 

6 / 14

کپڑے دھوئے مُنہ بھی دُھلائے

برتن گندے صاف کرائے

میل نکالے سارا چُن چُن

7 / 14

خوش خط مجھ کو لکھنا سکھایا

ساتھ قلم کا خوب نبھایا

لے کر آئے وہ خوش بختی

8 / 14

چاچا چاچی کو وہ بھائے

خالہ نمک لگا کر کھائے

خوش ہوتے ہیں کھا کر خالو

9 / 14

جب بھی کھا ئیں بُھوک مٹائے

سارے بدن میں طاقت لائے

جس کے آگے بھائے نا بوٹی

10 / 14

بارش میں وہ ناچ دکھائے

دوڑے جُھومے پر پھیلائے

چڑیا گھر میں جس کا شور

11 / 14

ٹھنڈی ٹھنڈی پُروا لائے

گرمی کو وہ دُور بھگائے

گھوم رہا ہے جیسے پاگل

12 / 14

کھیت میں جا کر چارا کھایا

دودھ دہی کا کام بنایا

صبح کو اُٹھ کر جنگل جائے

13 / 14

ابّو اُس کو کام میں لائیں

دھار سے اُس کی ہاتھ بچائیں

داڑھی بنا ئیں جس سے اکثر

اے سکھی قینچی

نا سکھی ریزر

14 / 14

جب بھی خود میں آگ لگائے

پیٹ کی سب کے آگ بجھائے

ہر گھر میں اُسے میں نے دیکھا

Your score is

The average score is 0%

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے

LinkedIn Facebook
0%

Exit

Please rate this quiz

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top