HomePaheliyanآ سہیلی بوجھ پہیلی کوئز /14 اردو پہیلیوں کی دنیا میں خوش آمدید! اپنی ذہانت آزمائیں اور دلچسپ سوالات کے جوابات تلاش کریں۔ کیا آپ تیار ہیں؟ واہ! آپ نے اچھا کھیلا! یہ پہیلیاں دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ وہ بھی لطف اٹھا سکیں! اردو پہیلیاں، بوجھو تو جانیں دلچسپ پہلیاںآ سہیلی، بوجھ پہیلینوٹ: سکھی، ہندی میں سہیلی یا دوست کو کہتے ہیں۔ یہ مختصر سا فارم پُر کیجیے اور کوئز کا آغازکریں۔ اگر آپ چاہیں تو اسے خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں لیکن مستقبل میں آنے والے کوئزز کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہوں۔ NameEmailPhone Number 1 / 14 کپڑے دھوئے مُنہ بھی دُھلائےبرتن گندے صاف کرائےمیل نکالے سارا چُن چُن اے سکھی صابن اے سکھی دھوبی 2 / 14 نرم ملائم، میٹھا آیاگھر کے سب افراد نے کھایاابّو لائے بھر کر تھیلا اے سکھی چیکو اے سکھی کیلا 3 / 14 خوش خط مجھ کو لکھنا سکھایاساتھ قلم کا خوب نبھایالے کر آئے وہ خوش بختی اے سکھی کاغذ نا سکھی تختی 4 / 14 جب بھی کھا ئیں بُھوک مٹائےسارے بدن میں طاقت لائےجس کے آگے بھائے نا بوٹی اے سکھی حلوہ اے سکھی روٹی 5 / 14 بارش میں وہ ناچ دکھائےدوڑے جُھومے پر پھیلائےچڑیا گھر میں جس کا شور نا سکھی مور اے سکھی کوئل 6 / 14 بھیک مانگ کر روٹی کھائےکام کاج سے جان چُرائےعادت سے ہے اپنی حقیراے سکھی مفلسنہیں فقیر اے سکھی مفلس فقیر 7 / 14 کھیت میں جا کر چارا کھایادودھ دہی کا کام بنایاصبح کو اُٹھ کر جنگل جائے اے سکھی گائے اے سکھی بکری 8 / 14 ایک بڑی مشکل سے بچایااحسان اُس نے کیا خُدایاکھانے سے مجھے جس نے روکا اے سکھی دھوکا اے سکھی چُغلی 9 / 14 کھیتوں میں ہریالی لائےباغوں میں خوشبو بکھرائےبھیگ گیا ہے جس سے انگر کھا اے سکھی شبنم اے سکھی برکھا(بارش) 10 / 14 چاچا چاچی کو وہ بھائےخالہ نمک لگا کر کھائےخوش ہوتے ہیں کھا کر خالو اے سکھی آلو اے سکھی مولی 11 / 14 ٹھنڈی ٹھنڈی پُروا لائےگرمی کو وہ دُور بھگائےگھوم رہا ہے جیسے پاگل اے سکھی بادل اے سکھی پنکھا 12 / 14 ابّو اُس کو کام میں لائیںدھار سے اُس کی ہاتھ بچائیںداڑھی بنا ئیں جس سے اکثراے سکھی قینچینا سکھی ریزر اے سکھی قینچی نا سکھی ریزر 13 / 14 پہن کے پانی میں گُھس جائےباتھ روم میں خوب نہائےمُنّے پر لگتا ہے اچھا اے سکھی کچّھا اے سکھی کُرتا 14 / 14 جب بھی خود میں آگ لگائےپیٹ کی سب کے آگ بجھائےہر گھر میں اُسے میں نے دیکھا اے سکھی ماچس اے سکھی چولھا Your score isThe average score is 55%اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے LinkedIn Facebook 0% Restart quiz Exit Please rate this quiz Send feedback اگر آپ چاہیں تو دیگر کوئز بھی دیکھ سکتے ہیں آ سہیلی بوجھ پہیلی کوئز مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال معروضی سوالات کوئز 10th class urdu grammar mcqs quiz 2 10th class urdu grammar mcqs online quiz 1 متعلقہ پوسٹ اردو پہیلیاں اور جواب | Paheliyan in Urdu with Answer اردو پہیلیاں | Riddles in urdu پہیلیاں اور جواب | riddles in urdu with answers 10th class urdu grammar mcqs online quiz 1 10th class urdu grammar mcqs quiz 2 مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال معروضی سوالات کوئز