Homeurdu quizمطابقت اور حروف کا صحیح استعمال معروضی سوالات کوئز /20 امتحانی پرچہ جات میں پوچھے گئے معروضی سوالات اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجیے۔ تاکہ وہ بھی بآسانی امتحان کی تیاری کر سکیں۔ شکریہ مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال مطابقت اور حروف کےصحیح استعمال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے درست جواب کی نشان دہی کریں۔ کثیر الانتخابی سوالات یہ سوال اردو پرچے میں 5 نمبر کا ہوتا ہے یہ مختصر سا فارم پُر کیجیے اور کوئز کا آغازکریں۔ اگر آپ چاہیں تو اسے خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں لیکن مستقبل میں آنے والے کوئزز کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہوں۔ NameEmailPhone Number 1 / 20 قلم دوات ٹوٹ۔۔۔ گئی ہے گیا ہے گئی ہیں گئے ہیں 2 / 20 ناقابلِ التفات چیزیں نعمتیں بن۔۔۔ جاتی ہیں جاتیں ہیں جاتے ہیں جاتا ہے 3 / 20 “ادبی دنیا” بند ہو۔۔۔ چکی ہے چکا ہے چکے ہیں چکی ہیں 4 / 20 چوں کہ وہ دھوکا باز نہیں۔۔۔اس پر اعتماد کر لو اس لیے چوں کہ چناں چہ سو 5 / 20 میاں بیوی ہنسی خوشی۔۔۔ رہتے ہیں رہتا ہے رہتی ہے رہتی ہیں 6 / 20 لڑکیوں نے کہا ہم کالج جا ۔۔۔ رہی ہیں رہیں ہیں رہی ہے رہے ہیں 7 / 20 لڑکا لڑکی جا۔۔۔ رہی ہے رہا ہے رہی ہیں رہے ہیں 8 / 20 آپ بخیریت۔۔۔ ہیں ہے سے ہیں سے ہے 9 / 20 ۔۔۔ میں سکول پہنچا تو گیٹ بند ہو چکا تھا لیکن چوں کہ جب تب 10 / 20 میں نے ترکی عورتوں کو ۔۔۔ گوری پایا گورا پایا گوری پائیں گوریاں پائیں 11 / 20 ریوڑ گھاس چر۔۔۔ رہا ہے رہی ہے رہے ہیں رہی ہیں 12 / 20 اس کو تو ۔۔۔سانپ سونگھ گیا جو جیسے یونہی چناں چہ 13 / 20 تین گلاس، چار پلیٹیں اور ایک کپ ٹوٹ۔۔۔ گئی گیا گئے گئیں 14 / 20 اُس کے ہوش و حواس۔۔۔ جاتی رہی جاتے رہے جاتا رہا جاتی رہیں 15 / 20 ہر طرف ہری ہری گھاس۔۔۔ ہے اُگا اُگیں اُگی اُگے 16 / 20 پرنسپل صاحب دفتر میں نہیں۔۔۔” ہے ہیں تھا ہو 17 / 20 میز اور کرسی ٹوٹی ۔۔۔ہے پڑے پڑی پڑیں پڑا 18 / 20 اس۔۔۔بیوی بچے آگئے کی کا کے کیں 19 / 20 بکریاں گھاس۔۔۔ہیں: چرتے چرتی چرتیں چرتا 20 / 20 مرض بڑھتا گیا۔۔۔دوا کی جب جب جوں جوں جیسے جیسے توں توں Your score isThe average score is 55%اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے LinkedIn Facebook 0% Restart quiz Exit Please rate this quiz Send feedback اگر آپ چاہیں تو دیگر کوئز بھی دیکھ سکتے ہیں آ سہیلی بوجھ پہیلی کوئز مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال معروضی سوالات کوئز 10th class urdu grammar mcqs quiz 2 10th class urdu grammar mcqs online quiz 1 متعلقہ پوسٹ 10th class urdu grammar mcqs online quiz 1 10th class urdu grammar mcqs quiz 2 آ سہیلی بوجھ پہیلی کوئز