واحد اور جمع

"ج”، "چ”، "ح”، "خ”، "د”، "ذ”، "ر”، "ز” سے شروع ہونے والے واحد جمع، شامل کیے گئے ہیں۔ یہ واحد جمع، تمام جماعتوں (کلاسز) کے لیے کارآمد ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ کاوش آپ کے لیے مفید ہو گی۔

"ج”

واحدجمعواحدجمع
جرمجرائمجریدہجرائد
جانبجوانبجہتجہات
جاہلجُہلاجسماجسام
جنجناتجبلجبال
جرماجرام(اجسام فلکی)جسداجساد
جوابجواباتجداجداد
جذبہجذباتجرثومہجراثیم
جوہرجواہرجنازہجنازے، جنائز
جنساجناسجزواجزا
جزیرہجزائرجیدجیاد

"چ”

واحدجمعواحدجمع
چہرہچہرےچوہاچوہے
چابیچابیاںچونچلاچونچلے
چرندچرندےچٹھیچٹھیاں

"ح”

واحدجمعواحدجمع
حاجتحوائج/حاجاتحافظحفاظ
حاضرحاضرین/حضارحصہحصص
حکمتحکمحس، حاسہحواس
حجابحجاباتحبحبوب
حشرہحشراتحاسدحساد
حکماحکامحادثہحوادث/حادثات
حجتحججحدیثاحادیث
حاشیہحواشیحقحقوق
حالاحوالحکایتحکایات
حیوانحیواناتحقیقتحقائق
حدیقہحدائقحکیمحکما
حاجیحجاجحالتحالات
حبیباحبابحاجبحجاب
حدحدودحرکتحرکات
حضرتحضراتحراحرار
حرفحروفحاکمحکام

"خ”

واحدجمعواحدجمع
خلقاخلاقخطاخطایا
خاتونخواتینخطبہخطبات
خیمہخٰیامخرابہخرابات
خزینہخزائنخندقخنداق
خواہشخواہشاتخلیفہخلفاء
خطیبخطباخاطرخواطر
خلقتخلائقخرچاخراجات
خطابخطاباتخصلتخصائل
خنزیرخنازیرخبراخبار
خطخطوطخانخواتین
خادمخدامخلفاخلاف
خاصہ
خاص
خاصیت
خواص/خصائصخدمتخدمات

"د”

واحدجمعواحدجمع
دلیلدلائل/ادلہداناداناؤں
دفتردفاتردکاندکانات
دینادیاندعویٰدعاوی
دیواندواویندیہہدیہات
دفینہدفائنداعیداعیان
دورادواردرجہدرجات
دولتدولداردیار
دعادعوات/ادعیہدائرہدوائر
دستوردساتیردرآمددرآمدات
دقیقہدقائقدعوتدعوات
دواادویہدبرادبار
درہمدراہم  

"ذ”

واحدجمعواحدجمع
ذہناذہانذاکرذاکرین
ذریعہذرائعذرہذرات
ذلیلاذلہذکیاذکیا
ذاتذواتذنبذنوب
ذخیرہذخائرذکراذکار

"ر”

واحدجمعواحدجمع
رابطہروابطروضہریاض
رمزرموزرسمرسوم
رئیسرؤسارجلرجال
رائےآرارکعترکعات
رفیقرفقاءرکنارکان
رسیدرسیدیںروحارواح
رسولرُسلرسالہرسائل
رقعہرقعاترعیترعایا
روایاتروایاتریحریاح
رقمرقومربارباب

"ز”

واحدجمعواحدجمع
زمانہازمنہزائرزائرین/زوار
زائدزوائدزلزلہزلازل
زاہدزہادزوجہازواج
زاویہزوایازعیمزعما

.These "Wahid Jama” are useful for class 1 to class 12

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top