مصنف: مولانا شبلی نعمالی

اس پوسٹ میں جماعت نہم، اردو کے سبق، ہجرت نبوی ﷺ کے الفاظ معانی شامل کیے گئے ہیں۔

الفاظمعانی
دعوتِ حقحق کی دعوت۔ اسلام کی دعوت
دارالامانامن کا گھر۔ مدینہ منورہ
سِتم گارظالم
منتظِرانتظار کرنے والا
رائیںتجاویز، مشورے
مجمعہجوم، اکٹھ
آلِ ہاشمہاشم کی اولاد
رُخ کرنے کا حکمجانے کا حُکم
اخیرآخری
آستانہء مبارکحضور اکرمﷺ کا گھر
ہدفنشانہ
عزمارداہ
انتخاب ہوچُنا جائے
بٹ جاناتقسیم ہو جانا
جُھٹ پٹااندھیرا ہونا، شام کا وقت
اہلِ عربعرب کے لوگ
معیوببُرا، نا پسند
جھنکاریںتلواریں ٹکرانے کی آوازیں
گُھسناداخل ہونا
محاصرہ کرناگھیر لینا
حافظِ عالَمدُنیا کی حفاظت کرنے والا مراد اللہ تعالیٰ
وجودِ اقدسپاک ہستی مراد حضرت محمدﷺ
حقیقیاصلی
وحی الٰہیاللہ تعالیٰ کا پیغام
جلا وطن کرناوطن سے نکالنا
قبائلقبیلہ کی جمع۔ خاندان
زنانہ مکانجس گھر میں عورتیں رہتی ہوں
عداوتدُشمنی
اعتمادبھروسا
بسترِ خوابسونے کا بستر، بچھونا
قتل گاہقتل کرنے کی جگہ
ہجرتاللہ کی راہ میں وطن چھوڑنا
جنابِ امیرمراد حضرت علیؑ
قریشمکہ کا معزز خاندان جس سے نبیﷺ کا تعلق تھا۔
عزیزپیارا
دیانتایمان داری
اِس بِنا پراس بنیاد پر
فاتحِ خیبرخیبر کو فتح کرنے والا مراد حضرت علیؑ
فرشِ گُلپھولوں کا بستر
قراد دادمباحثے کے بعد کی تجویز، فیصلہ
جبلِ ثورمکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ
منھ اندھیرےصبح سویرے
نوخیز جواننوجوان، ٹین ایج
حرمکعبہ کی چار دیواری
اشتہار دینااعلان کرنا
ترکَشتیر رکھنے کا خول
ہمت پست کر دیناحوصلہ کم دینا
دھنس جاناپھنس جانا، گھس جانا
ابنِ ہشامایک مورخ جس نے "تاریخ ابنِ ہشام” لکھی
سراقہ بن جعشممکہ کا ایک شخص جس نے ہجرتِ مدینہ کے وقت حضورﷺ کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا اور بعد میں مسلمان ہو گیا۔
فرزندبیٹا
حضرت اسما رضحضرت ابو بکر رض کی بڑی بیٹی کا نام
شبرات
محبوسقید
غمزدہدُکھی، غمگین، اداس
گراں بہاقیمتی
مکرؔر تجربہدوسری بار کا تجربہ
ٹھوکر کھاناکسی سخت چیز سے پاؤں ٹکرانا
تڑکےصبح سویرے
خون بہاخون کی قیمت جو مقتول کے وارثوں کو دی جاتی ہے۔
پوشیدہ ہوناچُھپ جانا
بوسہ گاہِ خلائقمخلوق کے چومنے کی جگہ
غذاخوراک
دہانہمنھ، اندر جانے کا راستہ
آہٹپاؤں کی آواز۔ کھٹکا
معاوضہبدلہ، قیمت
فال نکالناشگون معلوم کرنا،
ہمہ تنتمام، سر سے پاؤں تک، پورا
آثارنشانیاں، علامات
قرائنقرینہ کی جمع، اندازہ
چشمِ انتظار ہوناشدت سے منتظر ہونا، بے صبری سے انتظار کرنا
فرمانِ امنامن کا حکم نامہ
گونج اُٹھاشور برپا ہو گیا
حسرتخواہش جو پوری نہ ہو

یہ بھی پڑھیں:

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top