مصنف: سرسید احمد خاں

اس پوسٹ میں جماعت نہم کے سبق، کاہلی کے الفاظ معانی شامل کیے گئے ہیں، یہ الفاظ معانی سلیس اردو کے سوالات میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔


الفاظمعانی
کاہلیسُستی، کام چوری
بے کارفضول، فالتو
مہیا کرنافراہم کرنا، دینا
حاجتضرورت
کام میں لانااستعمال کرنا
مثلمثال، مانند، کی طرح
منتظرانتظار کرنے والا
کام کاجکاروبار
اوقات بسر کرناوقت گزارنا
کاہلسُست
حیوان صفتجانوروں جیسی بُری عادتوں والا
عارضیوقتی
تحریکحرکت، ترغیب
دلی قویٰدل کی قوتیں
بسر اوقاتوقت گزارنا
ضرورتاًضرورت کے تحت
طبیعتِ ثانیدوسری طبیعت مراد پختہ عادت
وحشیجنگلی مزاج، غیر مہذّب
مشغول ہونامصروف ہونا
اخراجاتبہت سے خرچ
لا خراج دارمحصول (ٹیکس) نہ دینےوالے
قمار بازیجوا کھیلنا
بد سلیقہبد اطوار، بے تمیز
قوّتِ عقلیعقل کی قوت
وحشت پَناجنگلی پن ، دیوانگی
مستعدیپُھرتی، چُستی
فکرسوچ و بچار
مشغولمصروف
چنداںذرا، اسی قدر
ملکیوںاپنے ملک کے باشندوں
تماش بینیتماشا دیکھنا، آوارگی
وَضعدارمہذّب، رکھ رکھاؤ والا
بر خلافاس کے خلاف، برعکس
کیوں کرکیسے
توقعاُمید
سببوجہ
غرض یہ کہمقصد یہ کہ
مشقّتسخت محنت
مائل کرنامتوجہ ہونا، راغب ہونا
پہواڑبد سلیقہ، پھوہڑ، غیر تہذیب یافتہ
قوائے دِلیدل کی طاقتیں
ولایتغیر ملک
رفع ہونادور ہونا
اندرونی قویٰاندرونی طاقتیں
بہتریبھلائی
قصورغلطی

یہ بھی پڑھیں:

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top