Homeurdu quizمطابقت اور حروف کا صحیح استعمال معروضی سوالات کوئز/20 امتحانی پرچہ جات میں پوچھے گئے معروضی سوالاتاپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجیے۔ تاکہ وہ بھی بآسانی امتحان کی تیاری کر سکیں۔ شکریہ مطابقت اور حروف کا صحیح استعمالمطابقت اور حروف کےصحیح استعمال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے درست جواب کی نشان دہی کریں۔ کثیر الانتخابی سوالاتیہ سوال اردو پرچے میں 5 نمبر کا ہوتا ہے یہ مختصر سا فارم پُر کیجیے اور کوئز کا آغازکریں۔ اگر آپ چاہیں تو اسے خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں لیکن مستقبل میں آنے والے کوئزز کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہوں۔ NameEmailPhone Number 1 / 20۔۔۔ میں سکول پہنچا تو گیٹ بند ہو چکا تھا لیکن چوں کہ جب تب 2 / 20چوں کہ وہ دھوکا باز نہیں۔۔۔اس پر اعتماد کر لو اس لیے چوں کہ چناں چہ سو 3 / 20“ادبی دنیا” بند ہو۔۔۔ چکی ہے چکا ہے چکے ہیں چکی ہیں 4 / 20لڑکا لڑکی جا۔۔۔ رہی ہے رہا ہے رہی ہیں رہے ہیں 5 / 20اس۔۔۔بیوی بچے آگئے کی کا کے کیں 6 / 20میاں بیوی ہنسی خوشی۔۔۔ رہتے ہیں رہتا ہے رہتی ہے رہتی ہیں 7 / 20ناقابلِ التفات چیزیں نعمتیں بن۔۔۔ جاتی ہیں جاتیں ہیں جاتے ہیں جاتا ہے 8 / 20بکریاں گھاس۔۔۔ہیں: چرتے چرتی چرتیں چرتا 9 / 20میز اور کرسی ٹوٹی ۔۔۔ہے پڑے پڑی پڑیں پڑا 10 / 20مرض بڑھتا گیا۔۔۔دوا کی جب جب جوں جوں جیسے جیسے توں توں 11 / 20ہر طرف ہری ہری گھاس۔۔۔ ہے اُگا اُگیں اُگی اُگے 12 / 20ریوڑ گھاس چر۔۔۔ رہا ہے رہی ہے رہے ہیں رہی ہیں 13 / 20میں نے ترکی عورتوں کو ۔۔۔ گوری پایا گورا پایا گوری پائیں گوریاں پائیں 14 / 20آپ بخیریت۔۔۔ ہیں ہے سے ہیں سے ہے 15 / 20پرنسپل صاحب دفتر میں نہیں۔۔۔” ہے ہیں تھا ہو 16 / 20قلم دوات ٹوٹ۔۔۔ گئی ہے گیا ہے گئی ہیں گئے ہیں 17 / 20اُس کے ہوش و حواس۔۔۔ جاتی رہی جاتے رہے جاتا رہا جاتی رہیں 18 / 20اس کو تو ۔۔۔سانپ سونگھ گیا جو جیسے یونہی چناں چہ 19 / 20تین گلاس، چار پلیٹیں اور ایک کپ ٹوٹ۔۔۔ گئی گیا گئے گئیں 20 / 20لڑکیوں نے کہا ہم کالج جا ۔۔۔ رہی ہیں رہیں ہیں رہی ہے رہے ہیں Your score isThe average score is 0%اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے LinkedIn Facebook 0% Restart quiz Exit Please rate this quiz Send feedback اگر آپ چاہیں تو دیگر کوئز بھی دیکھ سکتے ہیں آ سہیلی بوجھ پہیلی کوئز مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال معروضی سوالات کوئز 10th class urdu grammar mcqs quiz 2 10th class urdu grammar mcqs online quiz 1 متعلقہ پوسٹ 10th class urdu grammar mcqs online quiz 1 10th class urdu grammar mcqs quiz 2 آ سہیلی بوجھ پہیلی کوئز