/20

امتحانی پرچہ جات میں پوچھے گئے معروضی سوالات

اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کیجیے۔ تاکہ وہ بھی بآسانی امتحان کی تیاری کر سکیں۔ شکریہ


مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال

مطابقت اور حروف کےصحیح استعمال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے درست جواب کی نشان دہی کریں۔ 

کثیر الانتخابی سوالات

یہ سوال اردو پرچے میں 5 نمبر کا ہوتا ہے

tail spin

یہ مختصر سا فارم پُر کیجیے اور کوئز کا آغازکریں۔ 

اگر آپ چاہیں تو  اسے خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں لیکن مستقبل میں آنے والے کوئزز کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہوں۔

1 / 20

چوں کہ وہ دھوکا باز نہیں۔۔۔اس پر اعتماد کر لو

2 / 20

۔۔۔ میں سکول پہنچا تو گیٹ بند ہو چکا تھا

3 / 20

لڑکا لڑکی جا۔۔۔

4 / 20

“ادبی دنیا” بند ہو۔۔۔

5 / 20

تین گلاس، چار پلیٹیں اور ایک کپ ٹوٹ۔۔۔

6 / 20

ہر طرف ہری ہری گھاس۔۔۔ ہے

7 / 20

پرنسپل صاحب دفتر میں نہیں۔۔۔”

8 / 20

مرض بڑھتا گیا۔۔۔دوا کی

9 / 20

قلم دوات ٹوٹ۔۔۔

10 / 20

لڑکیوں نے کہا ہم کالج جا ۔۔۔

11 / 20

میز اور کرسی ٹوٹی ۔۔۔ہے

12 / 20

اس۔۔۔بیوی بچے آگئے

13 / 20

ناقابلِ التفات چیزیں نعمتیں بن۔۔۔

14 / 20

آپ بخیریت۔۔۔

15 / 20

ریوڑ گھاس چر۔۔۔

16 / 20

اُس کے ہوش و حواس۔۔۔

17 / 20

میاں بیوی ہنسی خوشی۔۔۔

18 / 20

بکریاں گھاس۔۔۔ہیں:

19 / 20

میں نے ترکی عورتوں کو ۔۔۔

20 / 20

اس کو تو ۔۔۔سانپ سونگھ گیا

Your score is

The average score is 0%

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے

LinkedIn Facebook
0%

Exit

Please rate this quiz

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top