/50

خوش آمدید! 
یہ کوئز آپ کی گرامر کی مہارت کو پرکھے گا۔ سوالات غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
کوئز شروع کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

امید ہے یہ کوئز مددگار ثابت ہوا ہوگا۔ آپ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہیں۔ شکریہ


urdu grammar class 10 quiz

اردو گرامر جماعت دہم، بورڈ امتحان میں پوچھے گئے معروضی سوالات کوئز 2

اردو گرامر قواعد سے متعلق کثیر الانتخابی سوالات(50-100)

تمام بورڈز (دہم جماعت کے لیے) میں پوچھے گئے کثیرالانتخابی سوالات کے جوابات

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔

tail spin

1 / 50

“لکھنے والا” گرامر کی رُو سے ہے۔

2 / 50

“دودھ کا گلاس” درست مثال ہے۔

3 / 50

“اگر وہ پڑھتا” گرامر کی رو سے ہے۔

4 / 50

“رستم زماں “گرامر کی رُو سے ہے۔

5 / 50

“اس نے لکھا” فعل ماضی ہے۔

6 / 50

“وہ گیا تھا” فعل ہے

7 / 50

مصدر کی نشاندہی کیجیے۔

8 / 50

“مرد بزرگ” گرامر کی رُو سے ہے۔

9 / 50

گرامر کی رو سے اسم جامد ہے

10 / 50

“پگڑ” گرامر کی رو سے ہے۔

11 / 50

گرامر کی رو سے اسم مکبر ہے۔

12 / 50

“چندا” گرامر کی رو سے ہے۔

13 / 50

وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو، کہلاتا ہے۔

14 / 50

اسم مفعول کی شناخت کیجیے۔

15 / 50

“پیالی” گرامر کی رو سے ہے۔

16 / 50

“گھر” گرامر کی رو سے ہے۔

17 / 50

مسدس کا ہر بند مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

18 / 50

گرامر کی رو سے “لکھتا ہوا” ہے۔

19 / 50

فعل ماضی کی اقسام ہیں

20 / 50

غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے اگر اس میں تخلص استعمال ہو۔

21 / 50

“ہو بہو” گرامر کی رو سے ہے۔

22 / 50

گرامر کی رو سے “پیٹ کاہلکا ہونا” ہے۔

23 / 50

“مون” گرامر کی رو سے ہے۔

24 / 50

“شفا خانہ” گرامر کی رُو سے ہے۔

25 / 50

گرامر کی رو سے مرکب توصیفی ہے۔

26 / 50

“قلم تراش” گرامر کی رو سے ہے۔

27 / 50

ڈاک خانہ، گرامر کی رو سے ہے۔

28 / 50

موسیٰ کلیم اللہ، گرامر کی رُو سے ہے۔

29 / 50

“اور” کا شمار ۔۔۔میں ہوتا ہے۔

30 / 50

“گھر میں” گرامر کی رُو سے کیا ہے۔

31 / 50

“دھوبی” گرامر کی رو سے ہے۔

32 / 50

“میاؤں میاؤں” گرامر کی رو سے ہے۔

33 / 50

“کائیں کائیں” گرامر کی رُو سے ہے۔

34 / 50

وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو اسے کہتے ہیں۔

35 / 50

مرکب تام کی کتنی اقسام ہیں۔

36 / 50

فعل کی بلحاظ زمانہ کتنی اقسام ہیں؟

37 / 50

وہ اسم صفت جس سے ایک کو دوسرے سب سے بڑھایا جائے، کہلاتا ہے۔

38 / 50

مضاف اور مضاف الیہ کے مجموعہ کو کہا جاتا ہے۔

39 / 50

۔۔۔اسم آلہ کی پہچان ہے۔

40 / 50

اسم ضمیر کی اقسام ہیں۔

41 / 50

“چاقو” گرامر کی رو سے ہے۔

42 / 50

ان الفاظ میں اسم جامد ہے

43 / 50

“مٹھو” گرامر کی رُو سے ہے۔

44 / 50

“تک” گرامر کی رو سے کیا ہے؟

45 / 50

“جو” گرامر کے لحاظ سے ہے۔

46 / 50

اسم بناوٹ کے لحاظ سے کتنی اقسام ہیں۔

47 / 50

اسم معرفہ کی اقسام ہیں۔

48 / 50

“وہ آیا ہے” فعل ہے۔

49 / 50

“چٹان” گرامر کی رُو سے ہے۔

50 / 50

“مانند” کا شمار۔۔۔ میں ہوتا ہے۔

اس کوئز کا رزلٹ دیکھیے!

اور مستقبل میں مزید کوئز کے لیے فارم پُر کیجیے۔ شکریہ

Your score is

The average score is 0%

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے

LinkedIn Facebook
0%

Exit

Please rate this quiz

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top