ابلاغ کی تعریف

اظہار تخلیق کار کا مسئلہ ہے جبکہ ابلاغ قاری کا ! اگر قاری تک بطریق احسن مفہوم نہیں پہنچ پاتا تو خوبصورت اظہار کے باوجود بھی کامیاب ابلاغ نہ ہو گا۔ اس لیے تخلیق کا رشعوری طور سے اظہار کو زیادہ سے زیادہ موثر بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس مقصد کے لیے تشبیہ، استعارہ ، علامت ،تمثیل تلمیح، صنعتوں، مجاز مرسل اور تمام آلاتِ اسلوب بروئے کار لاتا ہے۔ تب صور تحال یہ ہوتی ہے:

میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے

مآخذ: تنقیدی اصطلاحات از ڈاکٹر سلیم اختر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top