واحد اور جمع

"آ” ، "الف”، "ب”، "پ”، "ت”،اور "ث” سے شروع ہونے والے واحد جمع، شامل کیے گئے ہیں۔ یہ واحد جمع، تمام جماعتوں (کلاسز) کے لیے کارآمد ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ کاوش آپ کے لیے مفید ہو گی۔

"آ”

واحد جمع
آیتآیات
آفتآفات
آلہآلات
آخراواخر

"الف”

واحدجمعواحدجمع
اسلوباسالیبافقآفاق
امرامور، اوامراقنوماقانیم
امامآئمہاصلاصول
ادبآداباجراجور
اثرآثار، اثراتارذلاراذل
اشارہاشاراتاُماُمہات
اجنبیاجانباملامال
امارتاماراتاقلیماقالیم
اخباراخباراتاکبراکابر
اشتہاراشتہاراتاسماسما
ارضاراضیابآبا
اقلیتاقلیتیںادیبادبا
احقراحقرانالمآلام
اقتباساقتباساتافغانافاغنہ
انساناناساحساناحسانات
استاداساتذہارشادارشادات
امیرامرااحداحاد
اولاوائلافسرافسران
اختراعاختراعاتاہلاہالی
امتامماصلاحاصلاحات
اخاخوانانتظامانتظامات
ابدآبادادارہادارے

"ب”

واحدجمعواحدجمع
بخاربخاراتبیگمبیگمات
برکتبرکاتبیت (گھر)بیوت
برجبروجبیت (شعر)ابیات
بناابنیہبحربحور/ابحار
بقیہبقایابرہانبراہین
بلدبلادباغباغات
بنتبناتبزرگبزرگان
بابابواببصرابصار
بدنابدانبصیرتبصائر
بطنبطونبستانبساتین

"پ”

واحدجمعواحدجمع
پرپروںپراتپراتیں
پرستارپرستاروںپرداداپردادے
پردہپردےپرنانیپرنانیاں
پرتپرتیںپتنگپتنگیں
پرزہپرزےپرچہپرچے

"ت”

واحدجمعواحدجمع
تاجرتجارترغیبترغیبات
تبرکتبرکاتتصنیفتصانیف
ترجمہتراجمتصورتصورات
تجلیتجلیاتتقریرتقاریر
تصریحتصریحاتتشریحتشریحات
توقعتوقعاتتجویزتجاویز
تعصبتعصّباتتدبیرتدابیر
تحیّرتحیّراتتفصیلتفاصیل
تعلقتعلقاتتوقعتوقعات
تصویرتصاویرتفسیرتفاسیر
تجربہتجرباتتفکّرتفکرات
تاریختواریختحقیقتحقیقات
ترکیبتراکیبتخمینہتخمینات
تحفہتحائفتکلیفتکالیف
تضادتضاداتتحریکتحریکات

"ث”

واحدجمعواحدجمع
ثمراثمارثابتثوابت
ثاقبثواقبثقہثقات

.These "Wahid Jama” are useful for class 1 to class 12

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top