/50

خوش آمدید! 
یہ کوئز آپ کی گرامر کی مہارت کو پرکھے گا۔ سوالات غور سے پڑھیں اور جواب دیں۔
کوئز شروع کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

امید ہے یہ کوئز مددگار ثابت ہوا ہوگا۔ آپ اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہیں۔ شکریہ


اردو کوئز

اردو گرامر جماعت دہم، بورڈ امتحان میں پوچھے گئے معروضی سوالات کوئز 1

اردو گرامر قواعد سے متعلق کثیر الانتخابی سوالات

تمام بورڈز (دہم جماعت کے لیے) میں پوچھے گئے کثیرالانتخابی سوالات کے جوابات

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔

tail spin

یہ مختصر سا فارم پُر کیجیے اور کوئز کا آغازکریں۔ 

اگر آپ چاہیں تو  اسے خالی بھی چھوڑ سکتے ہیں لیکن مستقبل میں آنے والے کوئزز کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہوں۔

1 / 50

“شام” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

2 / 50

“ابو ہریرہ” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

3 / 50

دیوار قسم ہے۔

4 / 50

گرامر کے لحاظ سے “پسوائی” ہے۔

5 / 50

“رات” گرامر کی رُو سے ہے۔

6 / 50

“ابنِ خطاب” گرامر کی رُو سے ہے۔

7 / 50

“بھکاری” گرامر کے لحاظ سے کیا ہے؟

8 / 50

“ٹن ٹن” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

9 / 50

“شاہ کار” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

10 / 50

اسمِ علم کی اقسام ہیں

11 / 50

“فیصل آباد” گرامر کی رُو سے ہے۔

12 / 50

وہ لفظ جس کے کچھ معنی نہ ہوں ، کہلاتا ہے؟

13 / 50

ماضی استمراری ہے۔

14 / 50

“منٹ” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

15 / 50

“نیک لڑکی” میں “نیک” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

16 / 50

“شاہ سوار” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

17 / 50

“کُو کُو” گرامر کی رُو سے ہے۔

18 / 50

“بندوق” گرامر کی رُو سے ہے۔

19 / 50

“تم مت آؤ” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

20 / 50

“پپّو” گرامر کی رو سے ہے

21 / 50

صفت نسبتی اور صفت اصلی اقسام ہیں

22 / 50

“شمس العلما” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

23 / 50

“آری” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

24 / 50

“عید گاہ” بلحاظ گرامر ہے۔

25 / 50

“قائد ملت” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

26 / 50

“ڈھولک” گرامر کی رُو سے ہے۔

27 / 50

“تلوار” گرامر کی رُو سے ہے

28 / 50

اسمِ ضمیر کی قسمیں ہیں؟

29 / 50

“اختر نے لکھا تھا” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

30 / 50

اسمِ مفعول کی اقسام ہیں

31 / 50

وہ اسم جسے کسی جملے کے ساتھ لگائے بغیرمعنی سمجھ نہ آئیں ، کہلاتا ہے۔

32 / 50

“چھری” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

33 / 50

“حالی” گرامر کی رُو سے ہے۔

34 / 50

“بہک جانا” گرامر کی رُو سے ہے۔

35 / 50

“لہٰذا” کون سے حروف میں شمار ہوتا ہے۔

36 / 50

قائد اعظم، گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

37 / 50

اسم نکرہ کی اقسام ہیں

38 / 50

اسمِ جامد ہے؟

39 / 50

“وہ” بلحاظ گرامر ہے۔

40 / 50

اسم مشتق کی اقسام ہیں۔

41 / 50

“غٹر غوں” گرامر میں ہے۔

42 / 50

صفتِ اصلی کے درجے کتنے ہیں؟

43 / 50

“مسواک” گرامر کی رُو سے ہے۔

44 / 50

مصدر کی اقسام ہیں

45 / 50

“غالب” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

46 / 50

“چھتر” گرامر کی رُو سے کیا ہے؟

47 / 50

“وہ دوڑتا تھا” کون سا فعل ہے۔

48 / 50

“چھوٹو” گرامر کی رُو سے ہے۔

49 / 50

عیسیٰ روح اللہ ہیں۔

50 / 50

“اینٹ” اسم ہے

Your score is

The average score is 45%

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجیے

LinkedIn Facebook
0%

Exit

Please rate this quiz

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top