بیاض: کلاسیکی مشہور اشعار

یہ ایک ایسی نوٹ بُک ہوتی ہے جس میں اشعار کا انتخاب درج کیا جاتا ہے۔ اسے ہم ذاتی ڈائری بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس بیاض میں اردو کلاسیکی شعراء کے منتخب اشعار شامل کیے گئے ہیں۔جن میں میرؔ، غالبؔ، داغؔ، آتشؔ، اثرؔ، جراتؔ، فانیؔ، مومنؔ ، شیفتہؔ، ذوقؔ ،دردؔ وغیرہ کا زبان زدِ عام اشعار ہیں۔ ان میں بہت سے ایسے اشعار بھی ہیں جو بہت عمیق/گہرے(deep poetry) ہیں۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔

0 Comments
deep poetry in urdu
deep poetry in urdu

End of content

No more pages to load