اُردو لطائف | Funny Jokes In Urdu

لطیفہ کیا ہے؟ اچانک سوجھ جانے والے انوکھے خیال، شوخ تبصرے، برجستہ فقرے، فی البدیہہ جواب اور عجیب اور پُر تحیر انداز میں رونما ہونے والے مختصر ترین واقعے کا نام لطیفہ ہے۔ لطیفی جتنا مختصر اور بر جستہ ہو گا اُتنا ہی پُر اثر ہو گا۔

0 Comments

End of content

No more pages to load