مذکر (Masculine):

وہ اسم ہے جو کسی "نر” کے لیے بولا جائے جیسے: بیٹا، ماموں، شیر، مومن

مونث (Feminine):

وہ اسم ہے جو کسی "مادہ” کے لیے بولا جائے جیسے: بیٹی، ممانی، شیرنی، مومنہ

مذکر مونث فہرست

لاحقوں سے بننے والے مذکر مؤنث اسما

مذکرمونثمذکرمونث
اونٹاونٹنیبنجارابنجارن
پارسیپارسنپنجابیپنجابن
خانخانمدھوبیدھوبن
شیخشیخانیقصائیقصائن
مینڈکمینڈکیمغلمغلانی
مالکمالکن/مالکہموچیموچن
کمہارکمہارنفقیرفقیرنی
درزیدرزندلہادلہن
تنبولیتنبولنبھینسابھینس
بطخابطخاستاداستانی
بھنگیبھنگنباورچیباورچن
چھوکراچھوکریحلوائیحلوائن
سیٹھسیٹھانیسلطانسلطانہ
گوالاگوالنماموںممانی
نندوئینندنوکرنوکرانی
مورمورنیگرہستگرہستن
شیرشیرنیساتھیساتھن
خالوخالہچودھریچودھرانی
تایاتائیبِلّابلی
بچھڑابچھیاچمارچمارن
سیّدسیدانیگدھاگدھی
نواسہنواسیمرغامرغی
سقاسقنچیلاچیلی
پٹھانپٹھانیاداکاراداکارہ
جیٹھجیٹھانیدیوردیورانی
فریبیفریبنمہترمہترانی
نائینائنکتاکتیا
رنڈوارانڈچچاچچی
بندہبندیبھکاریبھکارن
چوکیدارچوکیدارنیسکھسکھنی
گھسیاراگھسیارننانانانی
گنوارگنوارنسنارسنارن
چیونٹاچیونٹیبراتیبراتن
بندربندریاجوگیجوگن
روگیروگنکبوترکبوتری
ناگناگنمَلکملکہ
فرنگیفرنگندیہاتیدیہاتن
تھانیدارتھانیدارنیبکرابکری

1

مذکرمونثمذکرمونث
بیٹابیٹیبھتیجابھتیجی
پگلاپگلیپیاراپیاری
بیچارہبیچارینواسہنواسی
گنجاگنجیدلارادلاری
چچاچچیاچھااچھی
شہزادہشہزادہجولاہاجولاہی
پھوپھاپھوپھیکنواراکنواری
تایاتائیسالاسالی
صاحبزادہصاحبزادیبڈھابڈھی
مامامامیاندھااندھی
ننھاننھیلڑکالڑکی
دادادادیکاکاکاکی
پوتاپوتیلنگڑالنگڑی
بھانجابھانجی  

2

مذکرمونثمذکرمونث
حاجیحاجنمالیمالن
یہودییہودنبنجارہبنجارن
چمارچمارنانگریزانگریزن
درزیدرزنبلوچیبلوچن
پڑوسیپڑوسنترکھانترکھائن
چودھریچودھرائنباورچیباورچن
سمدھیسمدھنگویاگائن
دیہاتیدیہاتنبھٹیارہبھٹیارن
فرنگیفرنگندھوبیدھوبن
بھنگیبھنگنسقاسقن
پنجابیپنجابنبھاریبھکارن
موچیموچنحلوائیحلوائن
کنجڑاکنجڑنپٹواریپٹوارن
قصائیقصائنبہشتیبہشتن
نائینائنلوہارلوہارن
پجاریپجارنمیراثیمیراثن
کشمیریکشمیرنتیلیتیلن
گوالاگوالنبنگالیبنگالن
جوگیجوگنبڑھئیبڑھائن
پارسیپارسنسنارسنارن
خواجہخاتونکمہارکمہارن
مولویملوانیسندھیسندھن

3

مذکرمونثمذکرمونث
استاداستانینٹنٹنی
سیّدسیدانیجمعدارجمعدارنی
سادھوسادھنیدیوردیورانی
ڈومڈومنیٹھگٹھگنی
دیوانہدیوانیفقیرفقیرنی
مہترمہترانیراجہرانی
سوہناسوہنیجیٹھجیٹھانی
پنڈتپنڈتانیمُلّامُلّانی
برہمنبرہمنیکاناکانی
مولانامولانیشیخشیخانی
ہندوہندنیجادوگرجادوگرنی
نوکرنوکرانیمُنّامُنّی

4

مذکرمونثمذکرمونث
شاعرشاعرہکاملکاملہ
شکیلشکیلہملزمملزمہ
ناصرناصرہرفیقرفیقہ
عالمعالمہعابدعابدہ
والدوالدہرقاصرقاصہ
طالبطالبہمحترممحترمہ
زوجزوجہضعیفضعیفہ
عاقلعاقلہوارثوارثہ
مَلکملکہگلوکارگلوکارہ
مخدوممخدومہجمیلجمیلہ
بالغبالغہمریضمریضہ
قیصرقیصرہمحبوبمحبوبہ
معلّممعلّمہمتعلممتعلمہ
ادیبادیبہساحرساحرہ
مالکمالکہقاتلقاتلہ
حاکمحاکمہحافظحافظہ
ناظمناظمہزاہدزاہدہ
عزیزعزیزہسلطانسلطانہ
ملازمملازمہخادمخادمہ
صاحبصاحبہفاضلفاضلہ
اداکاراداکارہصداکارصداکارہ
ظالمظالمہ  

5

مذکرمونثمذکرمونث
صاحبمیم/بیگمابااماں
ابوامیمیاںبیوی
دامادبہوسسرساس
بھائیبھابھی/بھاوجخسرخوش دامن
بنبنتخاوندبیوی
نواببیگمباپماں
مردعورتغلاملونڈی/کنیز
چچاچچیبہنوئیبہن
دولہادلہنبندہبندی
رنڈوارانڈ/بیوہخانخانم
بادشاہملکہشوہربیوی
بیگبیگمخالوخالہ
ماموںممانی  

6

مذکرمونثمذکرمونث
سانڈسانڈنیاونٹاونٹنی
سانپسپنیمورمورنی
گیڈرگیڈریکتاکتیا
چڑاچڑیاکبوترکبوتری
سورسورنیبلّابلی
چوہاچوہیامرغامرغی
چیونٹاچیونٹیطوطاطوطی
ہاتھیہتھنینرمادہ
گدھاگدھیہرنہرنی
ریچھریچھنیبچھیرابچھیری
لومڑلومڑیبیلگائے
تیترتیتریمینڈھابھیڑ
ناگناگنمینڈکمینڈکی
بھوتبھوتنیمکڑامکڑی
گھوڑاگھوڑیکاگکاگن
بندربندریاٹٹوٹٹوانی
شیرشیرنی  

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top