اردو گرامر جماعت دہم، بورڈ امتحان میں پوچھے گئے معروضی سوالات کوئز 2
اردو گرامر قواعد سے متعلق کثیر الانتخابی سوالات(50-100)
تمام بورڈز (دہم جماعت کے لیے) میں پوچھے گئے کثیرالانتخابی سوالات کے جوابات
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں، درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔