اشاریہ کی تعریف

علمی ادبی اور تنقیدی و تحقیق کتب کے اختتام پر کتاب میں شامل شخصیات ، مقامات ، اداروں اور کتب کا اندارج۔ یہ اندراج

Alphabeticaly

ہوتا ہے۔ جتنی مرتبہ کسی شخصیت ، مقام، ادارہ اور کتب کا تذکرہ ہوا ہو، اندراج کے سامنے ان تمام صفحات کے نمبر درج کیے جاتے ہیں۔
اشاریہ کا یہ فائدہ ہے کہ تمام کتاب کی ورق گردانی کیسے بغیر مطلوبہ معلومات، کوائف اور حوالے بآسانی فوری طور پر دستیاب ہو جاتے ہیں۔


مآخذ: تنقیدی اصطلاحات از ڈاکٹر سلیم اختر

اگر آپ چاہیں تو یہ بھی پڑھ سکتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top