اِسپرانتو (Esperanto)

دنیا بھر کی زبانوں کے 800 منتخب الفاظ پر مشتمل ایسی بین الاقوامی زبان جسے 1887ء میں پولینڈ کے ڈاکٹر زامن ہوف نے تشکیل دیا اور جس کے بنانے والے کا یہ دعویٰ ہے کہ اس کی مدد سے دنیا کے ہر خطہ میں عام بول چال ممکن اور آسان ہو جاتی ہے۔ حسب ضرورت اس کے ذخیرہ الفاظ میں اضافے بھی ہوتے رہے۔ اس وقت اس میں مستعمل الفاظ کی تعداد 2600 ہے۔


مآخذ: تنقیدی اصطلاحات از ڈاکٹر سلیم اختر

اگر آپ چاہیں تو یہ بھی پڑھ سکتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top