young writer

نوجوان لکھاریوں کے لیے پیغام!

اگر آپ اُردو زبان و ادب سے شغف رکھتے ہیں ، اردو نثر یا شاعری میں طبع آزمائی کرتے رہتے ہیں  اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تحریریں  یا شاعری لوگوں تک پہنچے تو ہم آپ کو  "زون اردو” کا پلیٹ فارم مہیا کریں گے۔   ہم آپ کے نام کا ایک صفحہ۔پیج بنا دیں گے جہاں آپ کی تحریریں( مضامین، کالم، شاعری، افسانے، کہانیاں)  آپ کے نام کے ساتھ اپلوڈ کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ  اگر آپ استاد ہیں تو اپنے  بنائے ہوئے نوٹس  بھی ہمیں بھیج سکتے ہیں، وہ بھی آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔

آپ کی تحریریں کسی بھی طور غلط استعمال نہیں ہوں گی۔

نوٹ: تمام تحریریں ورڈ فارمیٹ (ms word) میں لکھ کرای میل کریں۔ یاد رکھیں "زون اردو”   اُردو نستعلیق خط میں لکھی گئی تحریریں شامل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ لیکن اگر آپ رومن اردو  میں لکھتے ہیں  تو  دونوں رسم الخط میں تحریر بھیجیں ، تاکہ دونوں اپلوڈ کی جا سکیں۔

اپنا مختصر تعارف(تصویر اگر آپ چاہیں) اور تحریریں مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر بھیج سکتے ہیں اور مزید معلومات کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔  شکریہ

0334-6420823   

[email protected]

Scroll to Top