انشا کی تعریف

انشا ( عربی : اسم مونث )
فرہنگ آصفیہ کے بموجب (1) لغوی معنی کچھ بات دل سے پیدا کرنا (2) عبارت ،تحریر (3) علمِ معانی و بیان ، صنائع و بدائع ، خوبی عبارت، طرز تحریر۔ اگر چہ لغوی معنی ہی سے انشاء کا مفہوم واضح ہو جاتا ہے تاہم ادبی تحریر کے لیے انشاء / انشاء پردازی مستعمل ہیں۔

رشید حسن خان انشاء اور تلفظ میں لکھتے ہیں
 لفظ کس طرح لکھا جائے یہ املا کا مسئلہ ہے۔ جملہ کس طرح لکھا جائے یہ انشا کا مسئلہ ہے ۔ عبارت کی خوبیوں اور خامیوں کا تعلق بھی انشا سے ہوتا ہے۔“ (ص:4)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!
Scroll to Top