ادب کی تعریف

اگر چه لغوی معنی ،ہر چیز/ امر/ بات کی حد کوملحوظ رکھنا ہے لیکن بالعموم دو مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ اخلاق، تعظیم و تکریم، شرم اور انگریزی لفظ

“Literature”

کے مترادف تحریر کے لیے، جہاں تک مروج اصطلاح کا تعلق ہے تو اس کی تشریح و توضیح میں اہل قلم نے خاصی خامہ فرسائی کی اتنی کہ کبھی کبھی تو یہ سوال کرنے کو جی چاہتا ہے کہ ادب کیا نہیں ؟
ادب تا ہم بالعموم تخلیقی نثر ( داستان، ناول، افسانہ ) اور شاعری کی جملہ اصناف کے لیے بحیثیت مجموعی مستعمل رہا ہے۔


مآخذ: تنقیدی اصطلاحات از ڈاکٹر سلیم اختر

اگر آپ چاہیں تو یہ بھی پڑھ سکتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top